ALLÄH·» is the Greatest La ilaha illall Allah

1.5M ratings
277k ratings

See, that’s what the app is perfect for.

Sounds perfect Wahhhh, I don’t wanna
image
image

‎Narrated by Ubādah ibn aṣ-Ṣāmit رضي الله عنه that the Messenger of Allāh ﷺ said:


‎“Whoever gets up at night and says: ‘Lā ilāha illAllāhu, waḥdahu lā sharīka lahu, lahul-mulku wa lahul-ḥamdu, wa huwa ʿalā kulli shaiʾin qadīr. Alḥamdulillāhi wa-SubḥānAllāhi wa-Lā ʾilāha ʾillā llāhu w-Allāhu Akbar wa-Lā ḥawla wa-lā quwwata ʾillā bi-llāh.’


‎لا إله إلا الله وحده لا شريك له، له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير

‎ الحمد لله وسبحان الله ولا اله الا الله والله اكبر ولا حول ولاقوة إلا بالله


‎(None has the right to be worshipped but Allāh. He is the Only One and has no partners. For Him is the Kingdom and all the praises are due for Him. He is Omnipotent. Praise be to Allāh and Glory be to Allāh, and There is no God but Allāh, and Allāh is Greatest And there is neither Might nor Power Except with Allāh).


‎And then says: Allāhumma-ġfirlī

‎اللهم اغفر لي

‎(O Allāh! Forgive me).


‎Or invokes (Allāh), he will be responded to, and if he performs ablution (and prays), his prayer will be accepted.“


‎[Ṣaḥīḥ al-Bukhārī 1154]

holy quran dua'a prayers
image

‏40 طرح کا صدقہ


‏ایک دفعہ ضرور پڑھ لیں.

‏ان شاءاللہ بہت فائدہ ہوگا.


‏1. دوسرے کو نقصان پہنچانے سے بچنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518]


‏2. اندھے کو راستہ بتانا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368]


‏3. بہرے سے تیز آواز میں بات کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368]


‏4. گونگے کو اس طرح بتانا کہ وہ سمجھ سکے صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377]


‏5. کمزور آدمی کی مدد کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377]


‏6. راستے سے پتھر,کانٹا اور ہڈی ہٹانا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]


‏7. مدد کے لئے پکارنے والے کی دوڑ کر مدد کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377]


‏8. اپنے ڈول سے کسی بھائی کو پانی دینا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1956]


‏9. بھٹکے ہوئے شخص کو راستہ بتانا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1956]


‏10. لا الہ الا الله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]


‏11. سبحان الله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]


‏12. الحمدلله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]


‏13. الله اکبر کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]


‏14. استغفرالله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]


‏15. نیکی کا حکم دینا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]


‏16. برائی سے روکنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]


‏17. ثواب کی نیت سے اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 55]


‏18. دو لوگوں کے بیچ انصاف کرنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518]


‏19. کسی آدمی کو سواری پر بیٹھانا یا اس کا سامان اٹھا کر سواری پر رکھوانا صدقہ ہے ۔ [بخاری: 2518]


‏20. اچھی بات کہنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2589]


‏21. نماز کے لئے چل کر جانے والا ہر قدم صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518]


‏22. راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518]


‏23. خود کھانا صدقہ ہے۔ [نسائی - کبری: 9185]


‏24. اپنے بیٹے کو کھلانا صدقہ ہے۔ [نسائی - کبری: 9185]


‏25. اپنی بیوی کو کھلانا صدقہ ہے۔ [نسائی - کبری: 9185]


‏26. اپنے خادم کو کھلانا صدقہ ہے۔ [نسائی - کبری: 9185]


‏27. کسی مصیبت زدہ حاجت مند کی مدد کرنا صدقہ ہے۔ [نسائی: 253]


‏28. اپنے بھائی سے مسکرا کر ملنا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1963]


‏29. پانی کا ایک گھونٹ پلانا صدقہ ہے۔ [ابو یعلی: 2434]


‏30. اپنے بھائی کی مدد کرنا صدقہ ہے۔ [ابو یعلی: 2434]


‏31. ملنے والے کو سلام کرنا صدقہ ہے۔ [ابو داﺅد: 5243]


‏32. آپس میں صلح کروانا صدقہ ہے۔ [بخاری - تاریخ: 259/3]


‏33. تمہارے درخت یا فصل سے جو کچھ کھائے وہ تمہارے لئے صدقہ ہے۔ [مسلم: 1553]


‏34. بھوکے کو کھانا کھلانا صدقہ ہے۔ [بیہقی - شعب: 3367]


‏35. پانی پلانا صدقہ ہے۔ [بیہقی - شعب: 3368]


‏36. دو مرتبہ قرض دینا ایک مرتبہ صدقہ دینے کے برابر ہے۔ [ابن ماجہ: 3430]


‏37. کسی آدمی کو اپنی سواری پر بٹھا لینا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1009]


‏38. گمراہی کی سر زمین پر کسی کو ہدایت دینا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1963]


‏39. ضرورت مند کے کام آنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368]


‏40. علم سیکھ کر مسلمان بھائی کو سکھانا صدقہ ہے۔ [ابن ماجہ: 243]

urdu quote quoteoftheday dua'a holy quran prayers
image
image

‏اور میں نے جنات اور اِنسانوں کو اس کے سوا کسی اور کام کے لئے پیدا نہیں کیا کہ وہ میری عبادت کریں۔ میں ان سے کسی قسم کا رِزق نہیں چاہتا، اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ وہ مجھے کھلائیں۔ اللہ تو خود ہی رزّاق ہے، مستحکم قوت والا!


‏﴿سورۃ الذاریات، ۵۶-۵۸﴾

holy quran dua'a prayers
image

اور میں نے جنات اور اِنسانوں کو اس کے سوا کسی اور کام کے لئے پیدا نہیں کیا کہ وہ میری عبادت کریں۔ میں ان سے کسی قسم کا رِزق نہیں چاہتا، اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ وہ مجھے کھلائیں۔ اللہ تو خود ہی رزّاق ہے، مستحکم قوت والا!

﴿سورۃ الذاریات، ۵۶-۵۸﴾

holy quran dua'a prayers urdu stuff life quotes
image
image
image
image

ہم خدا کے بارے میں جو گمان رکھتے ہیں، وہ دراصل ہماری اپنی شخصیت کے بارے میں ہمارے گمان کا ایک عکس ہوتا ہے۔اگر خدا کے ذکر سے ذہن میں محض الزام اور خوف ہی ابھرے تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ خوف اور الزام تراشی ہمارے اپنے سینے کی گھٹن میں پنپ رہی ہے۔ اور اگر خدا ہمیں محبت اور شفقت سے چھلکتا ہوا دکھائی دے، تو یقیناّ ہم بھی محبت اور شفقت سے چھلک رہے ہیں۔

حضرت شمس تبریز رح

urdu quote urdu stuff life quotes prayers dua'a hadeeth